Halloween Costume ideas 2015

شہری ہوابازی کی سیکورٹی کے فروغ اور اس کی ترقی میں تعاون کے لئے ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان مفاہمت نامے کو کابینہ کی منظوری

نئی دہلی۔ مرکزی کابینہ نے شہری ہوابازی سیکورٹی کے فروغ اور اس کی ترقی میں تعاون کے لئے ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے جانے کو منظوری دی ہے۔

 اس مفاہمت نامے سے ہندوستان کی ہوا بازی کی سیکورٹی سے متعلق انتظامیہ کو اپنے آسٹریلیائی ہم منصبوں سے تبادلہ خیال کرنے اور اپنے تجربات ایک دوسرے کے ساتھ بانٹنے اور ہندوستان بھر میں ہوابازی سیکورٹی کے ماحول کو مضبوط کرنے کا ایک سنہرا موقع میسر ہوگا ۔ مفاہمت نامے سے دونوں ملکوں کے درمیان سیکورٹی تعاون کے شعبے کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget