Halloween Costume ideas 2015

ای پی ایف او استفادہ کنندگان کو الیکٹرانک یا ڈیجیٹل رقم منتقلی اسکیم کے ذریعے ادائیگی

نئی دہلی، محنت اور روزگارکی وزارت نے اپنےنوٹیفکیشن کےذریعے ای پی ایف استفادہ کنندگان، پنشن کی تقسیم اور بیمہ دعوؤں کی ادائیگی الیکٹرانک یا ڈیجیٹل رقم منتقلی نظام کےذریعے کرنےکاالتزام کیا ہے۔

اس مقصد کیلئے ای پی ایف او (http://www.epfindia.gov.in/site_docs/PDFs/Circulars/Y2017-2018/Manual_Notification_DBT_3004.pdf)نےسماجی تحفظ سے متعلق سبھی تینوں اسکیموں میں مناسب ترامیم کی ہیں۔ 

اس اقدام سے 4.5کروڑ ای پی ایف خریداروں اورتقریباً 54لاکھ پنشن یافتگان کوفائدہ ہونےکی امید ہے۔

اب استفادہ کنندگان کوادائیگی الیکٹرانک یاڈیجیٹل رقم منتقلی نظام کےذریعے کی جائےگی، جس سے رقوم کی جلد منتقلی، آسان نگرانی اور تصفیہ کا عمل یقینی بنےگا۔

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget